نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ڈیموکریٹک پارٹی کو پارلیمانی سیاست سے پیچھے دھکیلنا ہے کیونکہ اس جماعت کی وجہ سے انصاف و ترقی پارٹی کو انتخابات میں کم ووٹ ملے ہیں۔عوامی ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما صلاح الدین دمیرتاش نے انتخابات کے ابتدا ہی میں رجب طیب اردوغان کی اقتدار کی خواہش کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ رجب طیب کو اس بات کی ...
ڈیم کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر فضائي حملے شروع کردئے۔ اس کے بعد صدر اوباما نے گيارہ ستمبر کے حملوں کی یاد مناتے ہوئے داعش کے خلاف اتحاد کا اعلان کردیا۔ ا تحاد کی تشکیل کے موقع پر تقریبا ساٹھ ملکوں نے اس میں شمولیت کی حامی بھری تھی لیکن کچھ مدت کے بعد ان ملکوں کی تعداد چالیس ہوگئی اور جب اس اتحاد نے ...
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے بڈھ بیر حملے میں 29 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اوردہشت گرد بھی وہیں سے آئےتھے۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہرپشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاکستانی فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے ...
ڈیوڈ معاہدے کے باوجود مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا ہے، کیا انہوں نے سوائے مذمتی بیانات اور مالی امداد کے علاوہ کسی دوسرے کام میں ان کے لئے کچھ کیا ہے؟ ان حالات میں یہ لازمی امر ہے فلسطینی خود اٹھ کھڑے ہوں اور تیسرے انتفاضے کو شروع کرتے ہوئے اپنی ندائے مظلومیت کو ساری دنیا کے کانوں تک پہنچائیں اور ا ...
ڈیشنل ادارہ ہے، میں شکایت کریں، اور یہاں تک کہ آرٹیکل ۷۶ کے تحت مشاورتی رائے کی درخواست کریں۔ مشاورتی رائے کی درخواست کے تحت بھی عدالت اس کا جائزہ لیتے ہوئے ملک کو قصوروار ٹہرا سکتی ہے۔
سانحہ منٰی کی تحقیقات اور آل سعود کے حکومتی جواز میں ربط:
سانحہ منٰی پر سیاسی اور مذہبی رہنماوں کی طرف ...
ڈیل سے پہلے اس پہلو کو بھی مدنظر رکھے۔موجودہ افغان نائب صدر ہندوستان نواز سمجھے جاتے ہیں الوقت- ایک ایسے وقت جب پاکستان کے وزیر اعظم امریکہ کے دورے پر ہیں افغانستان کے نائب صدر نے طالبان کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا ہے۔ جنرل عبدالرشید دوستم نے افغان فوجیوں سے خطاب کرتے ہو ...
ڈی ایم کے خاتمے اوراس سلسلے میں ایک مستحکم اور مطمئن معاہدے کا اعلان ہوجائے گا۔
رہبرانقلاب اسلامی نےاس خط میں تحریر فرمایا ہے کہ مشترکہ ایکشن پلان کے متن میں جن نکات میں ابہام پایا جاتاہے ان کے سلسلے میں مقابل فریق کی تشریح قابل قبول نہیں ہے اور وہی بات مانی جائے گی جو مذاکرات کے متن میں ہے -
رہ ...
ڈیوس نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے مقابلے کے لئے طالبان کے خلاف کوئی اقدام انجام نہیں دے گا کیونکہ یہ افغانستان میں قیام امن کے عمل کو جاری رکھنے کے سلسلے میں افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والا ایک فریق ہے۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ طالبان کے خلاف امریکی فوجیوں کی کارروائیاں بند ہو چکی ہیں۔ جیمز ڈی ...
ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ ملاقات کے دوران روسی صدر نے ماسکو اور لندن کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ روس اور برطانیہ کے تعلقات اپنی بہترین شکل میں نہیں ہیں لیکن دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔ پیرس میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے صدر و ...
ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں اتحاد ٹاؤن کے قریب رینجرز اہلکار جامعہ مسجد ابو ہریرہ کی سیکیورٹی پر مامور تھے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں یہ اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔
ڈی جی رینجرز ...